سرکاری حج اسکیم ، زائرین کیلئے خوشخبری حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
اسلام آباد/کراچی (این این آئی)ملک بھر میں سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کیلئے جمعہ کو ہونے والی قرعہ اندازی موخر کردی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے قرعہ اندازی روکنے کا حکم جاری کیا تھا جس کے باعث سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی جمعہ کو ہونے… Continue 23reading سرکاری حج اسکیم ، زائرین کیلئے خوشخبری حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا