مفروروں کا نام ای سی ایل میں ڈالا جاتا ہے ٗ جو دن میں دو دو بار عدالت میں پیش ہوں ان کا نام ڈالنا مذاق ہے ٗمریم اور نگزیب
اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مفروروں کا نام ای سی ایل میں ڈالا جاتا ہے ٗ جو دن میں دو دو بار عدالت میں پیش ہوں ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا مذاق ہے ٗ کیس آخری مراحل میں ہے ٗچھ ریفرنسز اور جے… Continue 23reading مفروروں کا نام ای سی ایل میں ڈالا جاتا ہے ٗ جو دن میں دو دو بار عدالت میں پیش ہوں ان کا نام ڈالنا مذاق ہے ٗمریم اور نگزیب