ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی ،الیکشن ٹربیونل نے اثاثے چھپانے پر اہم رہنماکو نا اہل قرار دیدیا ،پی ٹی آئی کے کار کنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے 

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

جڑانوالہ (نیوز ڈیسک) ن لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی الیکشن ٹربینونل نے اثاثے چھپانے پر ن لیگ کے یوسی چیئرمین کو نا اہل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ یوسی63میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سابق امیدوار برائے چیئرمین سیڈھ منظور نے مد مقابل کامیاب ہونے والے ن لیگ کے حمایت یافتہ چیئرمین چودھری اسحاق کے خلاف الیکشن ٹربیو نل میں رٹ دائر کر رکھی تھی کہ چودھری اشفاق

نے کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے اپنے اثاثے چھپائے جس کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل نے اثاثے چھپانے پر ن لیگ کے کی ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے یوسی چیئرمین کو نا اہل قرار دے دیا یوسی چیئرمین کی نااہلی کا فیصلہ آنے پر پی ٹی آئی کے کار کنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور ریلی نکالی ریلی کے شرکاء نے نعرے لگائے کہ تبدیلی آئی نہیں آ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…