جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں بیوی نے گھر والوں کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کر دیا،مقتول کی بیوی اور ساس سمیت تین افراد گرفتار ،لرزہ خیز انکشافات

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

گوجرانوالہ  (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں بیوی نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر دیا۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق کچھ روز پہلے شہزاد کی بیوی جھگڑ کر میکے چلی گئی تھی۔

تین روز پہلے شہزاد اْسے منانے کیلئے گیا لیکن واپس نہ لوٹا اور پھر بدھ کو لاش ملنے پر قتل کا علم ہوا۔پولیس نے مقتول کے والد کی درخواست پرمقدمہ درج کرکے مقتول کی بیوی اور ساس سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیاہے۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…