امریکہ کی طرف سے ڈرون حملہ، امریکہ کو وزیرستان اور کرم ایجنسی میں کارروائی کی اجازت دینے کا کوئی معاہدہ نہیں،آئی ایس پی آر کی جانب سے اعلامیہ جاری
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 24 جنوری کو ڈرون حملہ انفرادی ہدف پر افغان مہاجرین کے کیمپ پر کیا گیا۔گزشتہ روز فاٹا میں اورکزئی اور کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں حقانی گروپ کے کمانڈر احسان عرف نورے سمیت 2 افراد ہلاک ہوئے۔ترجمان دفتر… Continue 23reading امریکہ کی طرف سے ڈرون حملہ، امریکہ کو وزیرستان اور کرم ایجنسی میں کارروائی کی اجازت دینے کا کوئی معاہدہ نہیں،آئی ایس پی آر کی جانب سے اعلامیہ جاری