ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

گرفتاریوں کا موسم شروع۔۔نیب کی جانب سے قوم کو دو بڑی خوشخبریاں۔۔ بڑے مگرمچھوںکے خلاف شکنجہ تیار کون کون جیل کے پیچھے جانیوالا ہے؟دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 13  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی طرف سے قوم کو اس ہفتے دو بڑی خوشخبریاں سننے کو ملیں گی، معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے اہم کیسز میں بڑی گرفتاریوں کی خبر سنادی۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نیب اس ہفتے اہم گرفتاریاں کرنے والا ہے۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ نیب اس ہفتے

قوم کو دو بڑی خوشخبریاں دینے والا ہے۔ س ہفتے کے آخر میں اربوں کی کرپشن کرنے والوں کی گرفتاریاں سامنے آئیں گی جبکہ اس کے علاوہ وہ لوگ جو منی لانڈرنگ کےذریعے پیسے باہر لے کر گئے اور یہاں پر بڑی بڑی ہاؤسنگ سوسائٹی اور پلاٹ بنائے ان کی بھی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔ان بڑی گرفتاریوں کے بعد نئے انکشافات قوم کے سامنے آنے والے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…