جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

قیامت کی نشانیاں،کم عمر لڑکوں کی کمسن لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش،پولیس نے 3ملزمان کو گرفتا رکرلیا ،زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزمان کی عمر کتنی ہے؟شرمناک انکشافات

datetime 13  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے 9سالہ بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے کی کوشش کرنے والے تین ملزمان کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاہے ۔منگل کو تھانہ سولجر بازار پولیس نے ملزمان شہریار، عباد اور کاشف کو عدالت میں پیش کیا ۔پولیس کے مطابق گل رعنا سوسائٹی میں تین کم عمر لڑکے 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کر رہے تھے۔پولیس نے واقعے میں ملوث تین لڑکوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

گرفتار تینوں ملزمان کی عمر 12 اور 13 سال کے درمیان ہیں ۔ملزمان بچی کو کھیل کے دوران زبردستی گھر میں لے گئے۔کمرے میں لڑکی کے منہ پر ہاتھ رکھ کر زیادتی کی کوشش کرنے لگے۔والد کی درخواست پر پولیس نے اغوا اور زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کیا۔عدالت نے ملزمان کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔آئندہ سماعت پر متاثرہ بچی کو بیان بھی ریکارڈ کرایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…