عمران خان کو بالآخر سیاست آہی گئی،عام انتخابات میں تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کا اتحاد، ایسی خبر آگئی کہ حکمران جماعت ن لیگ کے ہوش ہی اڑ گئے

14  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام ڈان نیوز کے پروگرام ’’ذرا ہٹ کے‘‘میں اظہار خیال کرتے ہوئے معروف صحافی ضرار کھوڑو کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے جب کوئی بچگانہ فیصلہ آتا تھا تو ہم کہتے تھے کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی اور وہ صرف کرکٹ ہی کھیل سکتے ہیں لیکن ہمیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو داد دینی چاہئے کہ وہ اب سیاسی گیم سیکھ چکے ہیں۔ پروگرام میں

شریک صحافی مبشر زیدی کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں پہلی بار اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کا کامیاب تجربہ سامنے آیا ہے جبکہ اس سے قبل طاہر القادری کے مال روڈ جلسے میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کا تجربہ ناکام ہو چکا تھا۔ مبشر زیدی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں کامیاب تجربے کے بعد اب عام انتخابات میں اسی تجربے کی بنیاد پر تیاری ہو رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…