جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی جانب سے ووٹ بیچنے والوں کو پارٹی سے نکالنے کااعلان ،اب ان ارکان اسمبلی کے ووٹوں سے منتخب ہونیوالے سینیٹرز، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کیا بنے گا؟خواجہ آصف نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں ووٹ بیچنے والوں کو پارٹی سے نکالنے کے اعلان کے بعد سوال اٹھایا ہے کہ ان ارکان اسمبلی کے ووٹوں سے منتخب ہونیوالے سینیٹرز کا مستقبل

کیا ہو گا۔ٹ وئٹر پر جاری بیان میں وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ’یہ بتایا جائے ان ووٹوں سے منتخب ہونے والے سینیٹرز، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کیا بنے گا‘۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کا ساراعمل شروع سے ہی غلط تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…