منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر مجموعی طورپر کتنے ورکرز کام کررہے ہیں؟ان میں پاکستانی کتنے ہیں اورچینی کتنے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 18  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) منصوبہ بندی کمیشن نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک میں روزگار کے لاکھوں مواقع دستیاب ہوں گے۔ منصوبہ بندی کمیشن کے حکام نے بتایا کہ سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں سے 2015ء سے لے کر 2030ء تک ملک میں 7لاکھ کے قریب براہ راست ملازمت کے مواقع فراہم ہوں گے۔ حکام کے مطابق اس وقت سی پیک

کے مختلف منصوبوں میں 30ہزار کے قریب پاکستانی انجینئرز اور ورکرز کو براہ راست ملازمتوں کے مواقع حاصل ہوئے ہیں ٗ چینی ورکروں کارکنوں کی تعداد 8 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ ان منصوبوں کی تکمیل سے ملک میں بیروزگاری میں نمایاں کمی آئے گی۔ افرادی قوت میں اضافہ ہو گا جبکہ ورکروں کو ہنر سیکھنے کے بھی لاتعداد مواقع دستیاب ہوں گے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…