بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیب نے نواز شریف کا نام ایس سی ایل میں ڈلوایا تھا، لیکن پھرھ کس نے نکلوا دیا ،حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک شخص کو ملک میں آنے سے پہلے ہی ای سی ایل میں ڈال دیا جاتا ہے اور ایک شخص کے خلاف مقدمات بھی چل رہے ہیں مگر نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا جاتا ہے یہ دہرا معیار ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ نیب نے نواز شریف کا نام ایس سی ایل میں ڈلوایا تھا ایک وزیر نے نکلوا دیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو

کرتے ہوئے سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ایک شخص کو ملک میں آنے سے پہلے ہی ای سی ایل میں ڈال دیا جاتا ہے اور ایک شخص کے خلاف مقدمات بھی چل رہے ہیں مگر نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا جاتا ہے یہ دہرا معیار ہے انہوں نے کہا ہے کہ نیب نے نوا زشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا تھا مگر ایک وزیر نے ان کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں ہونے دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…