اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک امریکا تعلقات کو صرف افغانستان کے تناظر میں دیکھنا درست نہیں، اعزاز چوہدری

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ طالبان اور افغانستان میں امن عمل خوش آئند ہے،پاکستان کا موقف واضح ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا حل عسکری نہیں سیاسی ہے ،مسئلہ جنگ کے بجائے بات چیت سے حل کریں،پاک امریکا تعلقات کو صرف افغانستان کے تناظر میں دیکھنا درست نہیںامریکی تنظیم ویمن فارن پالیسی فورم سے خطاب میں اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ طالبان اور افغانستان

میں امن عمل خوش آئند ہے۔ پاکستان کا موقف واضح ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا حل عسکری نہیں سیاسی ہے۔ طالبان کو بھی ہمارا پیغام ہے کہ مسئلہ جنگ کے بجائے بات چیت سے حل کریں۔پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کو بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنا چاہیے۔ پاک امریکا تعلقات کو صرف افغانستان کے تناظر میں دیکھنا درست نہیں۔ پاک امریکا تعلقات کی بہت سے جہتیں ہیں۔ انہوں نے کہا گزشتہ ایک برس میں تعلقات میں غلط فہمیاں پیدا ہوئیں۔ پاک امریکا دوطرفہ تعلقات بہت اہم اور گہرے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…