پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں کھلے آسمان تلے تقریبات پر پابندی کردی

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں کھلے آسمان تلے تقریبات پر پابندی کردی

لاہور (سی پی پی)پنجاب حکومت نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں کھلے آسمان تلے تقریبات پر پابندی عائدکردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں کو سیکورٹی خدشات کا سامناہے جس کی وجہ سے پنجاب حکومت نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظرتعلیمی اداروں میں کھلے آسمان تلے تقریبات پر پابندی عائد کردی۔… Continue 23reading پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں کھلے آسمان تلے تقریبات پر پابندی کردی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، جانوروں کی آلائشوں سے تیل تیار کرنے والا یونٹ پکڑا گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، جانوروں کی آلائشوں سے تیل تیار کرنے والا یونٹ پکڑا گیا

لاہور (سی پی پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کے شکنجے سے بچنے کے لیے ملاوٹ مافیا اور مضر صحت اشیاء خوردونوش بنانے والوں نے رہائشی علاقوں کا رخ کر لیا۔ لاہورمیں مزنگ کے گنجان آباد علاقے میں جانوروں کی آلائشوں سے تیل تیار کرنے والا فیٹ رینڈرنگ یونٹ نے پکڑا گیا۔ ایڈیشل ڈائریکٹر جنرل آپریشنز رافیعہ حیدر… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، جانوروں کی آلائشوں سے تیل تیار کرنے والا یونٹ پکڑا گیا

صدر ممنون حسین کی 77 ویں سالگرہ پر چینی ہم منصب کا نیک تمناؤں کا پیغام

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

صدر ممنون حسین کی 77 ویں سالگرہ پر چینی ہم منصب کا نیک تمناؤں کا پیغام

اسلام آباد(سی پی پی )صدر مملکت ممنون حسین کو چین کے صدرزی جن پھنگ نے مبارک با د اور نیک تمناؤں کا پیغام ارسال کیا ہے۔ صدر مملکت کو چین کے سفیریاؤ جینگ نے یہ پیغام خصوصی طور پر پہنچایا۔چین کے صدر نے کہا کہ اپنی سالگرہ پر میر ی پر خلوص مبارک باد قبول… Continue 23reading صدر ممنون حسین کی 77 ویں سالگرہ پر چینی ہم منصب کا نیک تمناؤں کا پیغام

عمران خان کی بیٹوں کو لندن بھجوانے کیلئے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ آمد، عام لوگوں کی طرح لائن میں لگے رہے

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

عمران خان کی بیٹوں کو لندن بھجوانے کیلئے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ آمد، عام لوگوں کی طرح لائن میں لگے رہے

اسلام آباد (سی پی پی )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بیٹوں کو لندن بھجوانے کیلئے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ آمد ‘عمران خان کے بیٹے بھی ائیر پورٹ پر عام لوگوں کی طرح لائن میں لگے رہے اور کوئی وی آئی پی پروٹوکول حاصل نہیں کیا جن کی تصاویر نے سوشل میڈ یا… Continue 23reading عمران خان کی بیٹوں کو لندن بھجوانے کیلئے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ آمد، عام لوگوں کی طرح لائن میں لگے رہے

شیخوپورہ میں پولیس کانسٹیبل کو شادی مہنگی پڑ گئی،دولہاکانسٹیبل کو دلہن کو گھر لانے سے پہلے ہی پیٹی بندھ بھائیوں نے اٹھاکرباپ سمیت حوالات میں بند کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

شیخوپورہ میں پولیس کانسٹیبل کو شادی مہنگی پڑ گئی،دولہاکانسٹیبل کو دلہن کو گھر لانے سے پہلے ہی پیٹی بندھ بھائیوں نے اٹھاکرباپ سمیت حوالات میں بند کر دیا

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخوپورہ میں پولیس کانسٹیبل کو شادی میں قانون کے اخترام پر عمل نہ کروانا مہنگا پڑ گیا،دولہاکانسٹیبل کو دلہن کو گھر لانے سے پہلے ہی پیٹی بندھ بھائیوں نے اٹھاکرباپ سمیت حوالات میں لاکر بند کردیا،بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر شیخوپورہ کے نواحی گاؤں جھبراں میں پولیس کانسٹیبل کی شادی میں… Continue 23reading شیخوپورہ میں پولیس کانسٹیبل کو شادی مہنگی پڑ گئی،دولہاکانسٹیبل کو دلہن کو گھر لانے سے پہلے ہی پیٹی بندھ بھائیوں نے اٹھاکرباپ سمیت حوالات میں بند کر دیا

مریم نواز کی تعریفیں،اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

مریم نواز کی تعریفیں،اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جمہوریت خطرے میں ہونے کے حکومتی بیانات غیر سنجیدہ ہیں،پانامہ کیس کے بعدنواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگی حکمرانوں کے لیے عدلیہ کا… Continue 23reading مریم نواز کی تعریفیں،اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا

2018 میں دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں، ماہر رمل،علم الاعداد کی حیرت انگیز پیش گوئیاں

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

2018 میں دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں، ماہر رمل،علم الاعداد کی حیرت انگیز پیش گوئیاں

چنیوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2018 میں دنیا بھر میں 3 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے۔2018 میں دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں۔ملک کے معروف ماہر علم رمل،علم الاعداد پیر خواجہ ناظر علی چنیوٹی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سال 2018 میں دنیا بھر میں کل5 سورج… Continue 23reading 2018 میں دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں، ماہر رمل،علم الاعداد کی حیرت انگیز پیش گوئیاں

جمہوریت کی سربلندی کے لیے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،نوازشریف کے ساتھ کیارشتہ ہے ؟جاوید ہاشمی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

جمہوریت کی سربلندی کے لیے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،نوازشریف کے ساتھ کیارشتہ ہے ؟جاوید ہاشمی نے بڑا دعویٰ کردیا

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کے ساتھ محبت کا لازوال رشتہ ہے ،جمہوریت کی سربلندی کے لیے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے (ن) لیگ ملتان کے صدر محمد بلال بٹ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا… Continue 23reading جمہوریت کی سربلندی کے لیے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،نوازشریف کے ساتھ کیارشتہ ہے ؟جاوید ہاشمی نے بڑا دعویٰ کردیا

ڈالر کی اونچی اُڑان کے بعداسٹیٹ بینک کی جانب سے 100روپے کا سکہ ،ایسا انکشاف جس کے بارے میں کسی نے سوچاتک نہ ہوگا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

ڈالر کی اونچی اُڑان کے بعداسٹیٹ بینک کی جانب سے 100روپے کا سکہ ،ایسا انکشاف جس کے بارے میں کسی نے سوچاتک نہ ہوگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی اونچی اُڑان کے بعداسٹیٹ بینک کی جانب سے 100روپے کا سکہ ،ایسا انکشاف جس کے بارے میں کسی نے سوچاتک نہ ہوگا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کچھ روز سے نئے سکے کی تصاویر گردش کر… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اُڑان کے بعداسٹیٹ بینک کی جانب سے 100روپے کا سکہ ،ایسا انکشاف جس کے بارے میں کسی نے سوچاتک نہ ہوگا