سگے بھائی کی اپنی عدالت اور اپنا فیصلہ! 2 بہنوں کو موت کا پروانہ جاری،فائرنگ کرکے ابدی نیند سلادیا
چنیوٹ( آن لائن )سگے بھائی کی اپنی عدالت اور اپنا فیصلہ دو بہنوں کو موت کا پروانہ جاری کرتے ہوئے فائرنگ کرکے ابدی نیند سلادیا ۔ تھانہ محمد والا کے علاقہ حاجی والا میں غیرت کے نام پر بھائی نے دو سگی بہنیں قتل کر دیں ۔بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کے… Continue 23reading سگے بھائی کی اپنی عدالت اور اپنا فیصلہ! 2 بہنوں کو موت کا پروانہ جاری،فائرنگ کرکے ابدی نیند سلادیا