جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا کچھ ہونے والا ہے؟ شریف خاندان کی حفاظت پر مامور اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا حکم کس نے دیا؟حکومت بھی بے بس ہو کر رہ گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شریف خاندان سے اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان سے اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے ، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر شریف خاندان کے افراد اور گھروں کی حفاظت پر مامور سکیورٹی

اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ ایلیٹ فورس کے 52 اور پنجاب کانسٹیبلری کے 50 اہلکار جاتی عمرہ کی حفاظت پر تعینات تھے جنہیں وہاںسے ہٹادیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے تمام صوبوں کے آئی جیز کو غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹی واپس لینے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…