پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والوں کو چیلنج کرتا ہوں(ن) لیگ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں، وزیراعظم
کلور کوٹ (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسمبلی پر لعنت بھیجنے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے کر آئیں، پہلی بار یہ سیاست سامنے آئی کہ اقتدار کے ادارے پر لعنت بھیج دی، متحدہ اپوزیشن کے مال… Continue 23reading پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والوں کو چیلنج کرتا ہوں(ن) لیگ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں، وزیراعظم