جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کے آنے پر ٹی وی بندلیکن جب بھی عمران خان ٹی وی پر آتا ہے تو میں۔۔سعد رفیق کے حلقے کے چوک میں کھڑے ہو کر 75سالہ خاتون نے وزیر ریلوے کو شرمسار کر دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ سعد رفیق کے حلقے کی 75سالہ بوڑھی خاتون پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی دیوانی نکلی۔ این اے 125جو کہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا حلقہ ہے کی 75سالہ بوڑھی خاتون نے ن لیگ کو آئینہ دکھادیا ہے۔ بوڑھی خاتون کا کہنا تھا کہ یہ خواجہ سعد رفیق کا حلقہ ہے لیکن انہوں نے اس حلقے میں کوئی کام نہیں کروایا۔ میں نے پچھلی بار بھی عمران خان کو ووٹ دیا تھا اور اس بار بھی عمران خان

کو ووٹ دوں گی۔بوڑھی خاتون کا مزید کہنا تھا کہ مجھے عمران خان بہت پسند ہے۔میں عمران خان کے لیے بہت دعائیں کرتی ہوں اور جب نواز شریف یا سعد رفیق ٹی وی پر آئیں تو میں ٹی وی بند کر دیتی ہوں لیکن جب عمران خان کی آواز ٹی وی پر سنتی ہوں تو میں بھاگی بھاگی آتی ہوں۔ان بزرگ خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور پی ٹی آئی کے حامی بزرگ خاتون کی ویڈیو کو بہت زیادہ سراہ رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…