عمران خان کی دعوت ولیمہ کی تقریب کب اور کہاں منعقد کی جا رہی ہے، تقریب کے لیے کس قسم کے انتظامات کیے جا رہے ہیں، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بشریٰ بی بی سے گزشتہ روز شادی ہو جانے کے بعد دعوت ولیمہ کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق دعوت ولیمہ کی تقریب کو محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے میڈیا… Continue 23reading عمران خان کی دعوت ولیمہ کی تقریب کب اور کہاں منعقد کی جا رہی ہے، تقریب کے لیے کس قسم کے انتظامات کیے جا رہے ہیں، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں