آٹومیٹک اسلحہ لائسنس رکھنے والے شہریوں کے لائسنس منسوخی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیاگیا،بڑی خوشخبری سنادی گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کی جانب سے آٹومیٹک اسلحہ لائسنس منسوخی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور دیگرفریقین سے جواب طلب کر لیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں آٹومیٹک اسلحہ لائسنس رکھنے والے شہریوں کے لائسنس منسوخ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے… Continue 23reading آٹومیٹک اسلحہ لائسنس رکھنے والے شہریوں کے لائسنس منسوخی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیاگیا،بڑی خوشخبری سنادی گئی