بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

ۭمجھے آپ کے چہرے پر فرعون نظر آتا ہے۔۔ نواز شریف کو ان کے منہ پر فرعون کیوں کہا؟ چوہدری نثار نے وجہ بتادی

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے نواز شریف کو فرعون کہنے کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی انٹرویو کے دوران سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے نواز شریف کو فرعون کہنے کی وجہ بتا دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آخری دنوں میں جب میں خود بھی وزیر تھا تو میں نواز شریف کے پاس گیا اور کہا کہ میاں صاحب میری ساری سیاسی زندگی آپ کے ساتھ گزری ہے۔اور میں نے ہمیشہ آپ کے سامنے صحیح اور غلط کی نشاند ہی کی۔لیکن میں جب بھی کبھی

آپ کے سامنے کوئی تلخ بات کرتا تھا تو مجھے آپ کے چہرے پر فرعون نظر نہیں آتا تھا لیکن پچھلے چار سالوں میں جب بھی میں نے آپ سے کوئی تلخ بات کی تو مجھےآپ کے چہرے پر فرعون نظرآیا ۔میری اس بات پر تب نواز شریف نے مجھے کہا کہ آپ نے میرے ساتھ وفاداری نبھائی ہےاور مجھے آپ کے پارٹی میں کردار کا احساس ہے، میں جانتا ہوں کہ آپ مجھ سے جو بھی بات کرتے ہیں وہ نیک نیتی سے کرتے ہیں اور آپ بیشک اس کو جاری رکھیں۔چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ اس بات کے بعد حالات بالکل تبدیل ہو گئے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…