جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

شہباز شریف کی راولپنڈی میں ملک کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات معاملات طے ہوئے یا نہیں؟خبر لیک کرنے کے پیچھے ن لیگ کا کیا ؕمقصد ہے، دھماکہ خیز خبر نے پورے معاملے کو نیا رخ دے دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کی راولپنڈی میں کسی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات نہیں ہوئی، ن لیگ نیب کی گرفتاریوں سے بچنے کیلئے میڈیا میں ایسی افواہیں پھیلا رہی ہے، معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے راولپنڈی میں وزیراعلیٰ پنجاب کی اہم شخصیت سے ملاقات کو خارج از امکان قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے راولپنڈی میں وزیراعلیٰ پنجاب

کی اہم شخصیت سے ملاقات کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہوا۔ پلاننگ کے تحت میڈیا میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی راولپنڈی میں اعلیٰ شخصیات کے ساتھ خفیہ ملاقاتوں کی خبریں پھیلائی جا رہی ہے اور یہ خبریں ن لیگ پھیلا رہی ہے جس کا مقصد نیب کی طرف سے کی جانے والی گرفتاریوں کی شدت میں کمی لانا ہے۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ میرے ذرائع نے لکھ کر شہباز شریف کی راولپنڈی میں اعلیٰ شخصیت کیساتھ ملاقات کی تردید کی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…