جنسی ہراساں کرنے کا الزام ٗنرسوں کا ڈاکٹر پر حملہ ٗشدیدید زخمی ،واقعہ کے بعد 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی، حیرت انگیز انکشافات
میرپور (این این آئی)میرپور خاص کے سول ہسپتال میں آپریشن تھیٹر میں نرسوں نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کرکے ایک ڈاکٹر پر لاتوں،گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔میرپورخاص کا سول ہسپتال پیر کی صبح اْس وقت میدان جنگ بن گیا، جب نرسوں اور مذکورہ ڈاکٹر… Continue 23reading جنسی ہراساں کرنے کا الزام ٗنرسوں کا ڈاکٹر پر حملہ ٗشدیدید زخمی ،واقعہ کے بعد 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی، حیرت انگیز انکشافات