بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صوبائی دارلحکومت پشاور میں فیز ون پرمیٹرو بس کی آزمائشی سروس کے آغاز کا اعلان کردیاگیا

datetime 22  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (نیوز ڈیسک) صوبائی دارلحکومت پشاور میں فیز ون پرمیٹرو بس کی آزمائشی سروس اگلے ہفتے ہو گی کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے فیز ون پر 70فیصد کام مکمل کر لیا ہے نشتر آبادکے قریب فلائی اوور بھی قائم ہورہاہے کنسٹرکشن کمپنیوں نے اعلیٰ بین الاقوامی معیار کی میٹریل استعمال کر کے تاریخ رقم کر لی ہے جبکہ ریچ ٹو پر 4سو گارڈرز رکھنے کا عمل بھی مکمل ہو گیا ہے

کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے کام مزید تیز کرتے ہو ئے خیبر بازار روڈ ، جی ٹی روڈ کو آئندہ ہفتے سے جبکہ صدر روڈ کو پچیس اپریل سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے کام تیزی کے ساتھ جاری ہے خیبر پختونخوا حکومت نے فیز ون پر پہلے مرحلوں میں بس سروس چلانے کااعلان کیا ہے جبکہ مرحلہ وار طور پر دیگر فیزوں پر بھی بس چلائی جائیگی رمضان المبارک سے قبل تمام شاہراؤں کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔ جبکہ 6سو مزید گارڈرز کے رکھنے کا عمل بھی آئندہ ہفتے سے شروع کیا جارہا ہے ریچ ٹو پر گارڈرز رکھنے کے بعد مجموعی طور پر پل تعمیر ہو گیا ہے صوبائی دارلحکومت پشاور میں فیز ون پرمیٹرو بس کی آزمائشی سروس اگلے ہفتے ہو گی کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے فیز ون پر 70فیصد کام مکمل کر لیا ہے نشتر آبادکے قریب فلائی اوور بھی قائم ہورہاہے کنسٹرکشن کمپنیوں نے اعلیٰ بین الاقوامی معیار کی میٹریل استعمال کر کے تاریخ رقم کر لی ہے جبکہ ریچ ٹو پر 4سو گارڈرز رکھنے کا عمل بھی مکمل ہو گیا ہے کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے کام مزید تیز کرتے ہو ئے خیبر بازار روڈ ، جی ٹی روڈ کو آئندہ ہفتے سے جبکہ صدر روڈ کو پچیس اپریل سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…