جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے بچی کے اغوا اور قتل کے حوالے سے پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر مزید شواہد حاصل کر لیے،افسوسناک انکشافات

datetime 22  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے بچی کے اغوا اور قتل کے حوالے سے پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر مزید شواہد حاصل کر لیے،کس گھر میں بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، واردات میں استعمال ہونے والی چارپائی اور چادر برآمد کرلی گئی۔اورنگی ٹاؤن سے اغواء کے بعد زیادتی اور بہیمانہ تشدد کر کے قتل کی جانے والی ننھی پری کے کیس میں مزید پیشرفت ہوئی ہے ۔باپ سے بدلہ لینے

کے لیے درندگی کرنے کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا،، ملزمان کی نشاندھی پر پہلے مقتولہ کا ایک جوتا برآمد کیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کی ہی نشاندھی پر پولیس نے واردات میں استعمال ہونے والی چادر اور چارپائی بھی برآمد کر لی ہے، واردات کے لیے استعمال ہونے والے گھر کی بھی نشاندھی ہوگئی ہے ۔واردات میں استعمال ہونے والی چادر بھی کیمیائی تجزیہ کے لیے بھیجی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…