تیسری شادی پر مبارکباد،مفتی عبدالقوی نے عمران خان کے لئے ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، حیرت انگیز تحفے دینے کافیصلہ
ملتان(این این آئی) ممتازعالم دین مفتی عبدالقوی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ولیمہ کرنے کا اعلان کردیا۔پیر کو ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شادی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان میرے سیاسی قائد ہیں،اپنے سیاسی قائد کی تیسری شادی کی… Continue 23reading تیسری شادی پر مبارکباد،مفتی عبدالقوی نے عمران خان کے لئے ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، حیرت انگیز تحفے دینے کافیصلہ