جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

فاروق ستار کیلئے جعلی ووٹ ڈلوائے جس کے بعد انہوں نے مجھے۔۔“ ایم کیوایم کے گرفتار دہشتگرد رئیس ماما نے سنسنی خیز انکشافات کر ڈالے زمینوں پر قبضے میں وزرا اور معروف سیاستدانوں کے شامل ہونے کا بھی اعتراف

datetime 23  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اکیلے زمینوں پر قبضہ نہیں کیا، وزراءاور سیاستدان بھی شریک رہے،ایم کیو ایم کے گرفتار دہشتگرد رئیس ماما نے منہ کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے گرفتار دہشتگردی رئیس ماما نے منہ کھول دیا ہے اور تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم سیاسی شخصیات

پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ رئیس ماما کا کہنا ہے کہ 2003 کے انتخابات میں فاروق ستار کے لیے جعلی ووٹ ڈلوائے اور فاروق ستار نے ہی سٹی گورنمنٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھرتی کروایا۔رئیس ماما کا کہنا تھا کہ میں نے زمینوں پر قبضہ اکیلے نہیں کیا وزراءاور سیاستدان بھی شریک تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…