پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

قوم دعا کرے، ہم تو بس۔۔بیگم کلثوم نواز اب کیسی ہیں؟ نواز شریف نے اپنی اہلیہ سے متعلق بڑی خبر سنا دی

datetime 23  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز وطن واپس پہنچ چکے ہیں ۔ نواز شریف اور مریم نواز غیر ملکی ائیرلائن کی فلائٹ سے آج بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد پہنچے جہاں سے وہ سیدھا احتساب عدالت میں پیشی کیلئے روانہ ہو گئے۔ احتساب عدالت کے

باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کلثوم نواز کی طبیعت پہلے سے بہترہے اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے ، ہم تو بس گئے اور جا کر واپس آ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…