سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں کو کتنی سزا ہو گی ؟ایسا دعویٰ کر دیا گیا جس نے شریف خاندان پر بجلیاں گرادیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کےرہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف ، مریم نواز، حسین اور حسن نواز پر جرم ثابت ہوچکا ہے ، یہ لوگ عدالت سے باہر آکر من گھڑت گفتگو کرتے ہیں،حسن اور حسین نواز مقدمے سے مفرور ہیں،نواز شریف اپنا مقدمہ ثابت نہیں کر پا رہے ،دستاویزات… Continue 23reading سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں کو کتنی سزا ہو گی ؟ایسا دعویٰ کر دیا گیا جس نے شریف خاندان پر بجلیاں گرادیں











































