خیبر پختونخوا کے وزیر مشتاق غنی مشتاق غنی کے بھائی کے گھر پراسرارطورپر ہلاک ہونیوالی گھریلو ملازمہ کی مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبر کشائی،موت قدرتی تھی یا قتل؟واقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا
ایبٹ آباد(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر مشتاق غنی کے بھائی کی 11 سالہ ملازمہ کی پراسرار موت کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبر کشائی کی گئی۔ایبٹ آباد کے نولکھی گاؤں میں مجسٹریٹ درجہ اول اعجاز الرحمان کی موجودگی میں مصباح نامی گھریلو ملازمہ کی قبر کشائی کے بعد جسم کے نمونے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے وزیر مشتاق غنی مشتاق غنی کے بھائی کے گھر پراسرارطورپر ہلاک ہونیوالی گھریلو ملازمہ کی مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبر کشائی،موت قدرتی تھی یا قتل؟واقعہ نیا رُخ اختیارکرگیا