پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

سیاستدانوں کے بعد عدلیہ کی باری، ملزم نے بھری عدالت میں جج پر جوتا اچھال دیا، افسوسناک صورتحال

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جوتا بازی کی وبا سیاستدانوں کے بعد عدلیہ میں بھی جا پہنچی۔ پاکستان کے موقر قومی اخبار روزنامہ 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں ملزم نے بھری عدالت کے اندر جج پر جوتا اچھال دیا۔ واقعہ کے بعد فاضل جج اٹھ کر چیمبر میں چلے گئے۔ ملتان میں اس وقت افسوسناک صورتحال پیدا ہو گئی جب پیشہ

پر لائے گئے ملزم اعجاز نے اچانک پائوں سے جوتی نکال کر سینئر سول جج زاہد قیوم کی طرف پھینک دی۔ فاضل جج نے ملزم کے فعل پر کمال صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا اور خاموشی سے اٹھ کر اپنے چیمبر میں چلے گئے جبکہ ملزم اعجاز کو واپس بخشی خانے منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…