نیب کے فیصلوں سے قبل حکمرانوں نے اداروںکے خلاف محاذ آرائی تیز کردی، عمران خان
لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نیب کے فیصلوں سے قبل حکمرانوں نے اداروںکے خلاف محاذ آرائی تیز کردی ہے ‘ جیسے جیسے فیصلے کا وقت آرہا ہے حکمرانوں کی بوکھلاہٹ بڑھتی جارہی ہے۔ اتوار کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی ترجمان فواد… Continue 23reading نیب کے فیصلوں سے قبل حکمرانوں نے اداروںکے خلاف محاذ آرائی تیز کردی، عمران خان











































