آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل احد چیمہ اور شاہد شفیق کے بعد نیب نے4اہم ترین گرفتاریاں کر لیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے پنجاب لینڈ ڈیولپمنٹ کمپنی کے 4 افسران کو گرفتار کر لیا، جنہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ نیب لاہور کی جانب سے گرفتار کیے جانے والوں میں لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے چیف انجینئر اسرار سعید، بلال قدوائی،… Continue 23reading آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل احد چیمہ اور شاہد شفیق کے بعد نیب نے4اہم ترین گرفتاریاں کر لیں







































