کویت میں خوفناک حادثے کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں اوربھارتیوں سمیت 15 افراد جاں بحق ٗ 4 زخمی،حالت تشویشناک
کویت سٹی (این این آئی)کویت میں دو بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔کویت کے جنوبی علاقے میں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 15 ملازم جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔واقعہ میں زخمی… Continue 23reading کویت میں خوفناک حادثے کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں اوربھارتیوں سمیت 15 افراد جاں بحق ٗ 4 زخمی،حالت تشویشناک











































