چیف جسٹس کا مانسہرہ پہنچ کا دھماکہ خیز اعلان ، پرویز خٹک کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں

25  اپریل‬‮  2018

مانسہرہ (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مانسہرہ میں کوئی ہسپتال اور اسکول فعال نہیں ہیں، اسکول اور ہسپتال کی فراہمی بنیادی حقوق میں شامل ہے، میں بنیادی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔بدھ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈسٹرکٹ بار کا مختصر دورہ کیا اور بار سے خطاب کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ مانسہرہ میں کوئی ہسپتال اور سکول فعال نہیں ہیں، اسکول اور

ہسپتال کی فراہمی بنیادی حقوق میں شامل ہیں، میرے اس عزم کے پیچھے جسٹس اعجاز افضل ہیں، مجھے جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ میرے علاقے کا مسئلہ ہے اس لئے میں کیس خود نہیں سن سکتا، بنیادی حقوق کی پاسداری ہماری ذمہ داری ہے، میں بنیادی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ یہاں زندگی سے جڑی بنیادی ضروریات نہیں ہیں، میں نیک جذبے کے تحت یہاں جاری منصوبوں کا دورہ کررہا ہوں، دعا کریں کہ میں جس مقصد سے یہاں آیا ہوں وہ پورا ہو سکے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…