اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یو اے ای میں مقیم پاکستانی پل کا کردار ادا کررہے ہیں‘ وزیراعظم

datetime 25  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں‘ یو اے ای میں مقیم پاکستانی پل کا کردار ادا کررہے ہیں‘ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع موجود ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے متحدہ عرب امارات کے سفیر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں، یو اے ای میں مقیم پاکستانی پل کا کردار ادا کررہے ہیں۔ وزیراعظم نے پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لئے یو اے ای کی معاونت پر شکریہ ادا کیا اور دو طرفہ تجارت کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…