گرفتاری کے بعد پنجاب حکومت کی نوازشات! کرپشن کیس میں گرفتاراحد چیمہ کو دوران حراست ہی ترقی دیدی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو گریڈ 20پر ترقی دیدی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈجی ایل ڈی اے احد چیمہ کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے احد چیمہ سمیت 33پولیس افسران کو گریڈ 19سے گریڈ 20پر ترقی دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا… Continue 23reading گرفتاری کے بعد پنجاب حکومت کی نوازشات! کرپشن کیس میں گرفتاراحد چیمہ کو دوران حراست ہی ترقی دیدی