پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پاک ٗافغان سرحدی علاقے میں دو گروپوں میں تصادم ٗ8 افراد جاں بحق

datetime 4  فروری‬‮  2018

پاک ٗافغان سرحدی علاقے میں دو گروپوں میں تصادم ٗ8 افراد جاں بحق

چاغی (این این آئی)بلوچستان کے پاک افغان سرحدی علاقے برچہ کے قریب دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق تنازع زمین کے تنازع پر ہوا، جس کے باعث دونوں گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ کی گئی جس سے 8 افراد جاں بحق ہوئے… Continue 23reading پاک ٗافغان سرحدی علاقے میں دو گروپوں میں تصادم ٗ8 افراد جاں بحق

آصف زرداری نے فیصل سخی بٹ کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2018

آصف زرداری نے فیصل سخی بٹ کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر و پیپلزپارتی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سینٹ انتخابات کے لئے فیصل سخی بٹ کو ٹکٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا سے پیپلزپارٹی رہنما فیصل سخی بٹ کو سینٹ انتخاب مین جنرل نشست کا ٹکٹ جاری کر… Continue 23reading آصف زرداری نے فیصل سخی بٹ کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا

پیر آف سیال شریف خواجہ حمیدالدین اپنے شیڈول کے مطابق(آج) جھنگ میں کانفرنس کریں گے

datetime 4  فروری‬‮  2018

پیر آف سیال شریف خواجہ حمیدالدین اپنے شیڈول کے مطابق(آج) جھنگ میں کانفرنس کریں گے

سرگودھا(این این آئی) پیر آف سیال شریف خواجہ حمیدالدین سیالوی اپنے شیڈول کے مطابق5 فروری (آج) جھنگ میں کانفرنس کریں گے جس میں تحفظ ختم نبوت پر خطاب کرتے ہوئے اپنے موقف پر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے جس کے بعد 11 فروری کو گجرات، 18 فروری کو امین پور جھنگ، 25 فروری… Continue 23reading پیر آف سیال شریف خواجہ حمیدالدین اپنے شیڈول کے مطابق(آج) جھنگ میں کانفرنس کریں گے

ملتان،جاوید ہاشمی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی،ن لیگ،پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی بھرپور شرکت

datetime 4  فروری‬‮  2018

ملتان،جاوید ہاشمی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی،ن لیگ،پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی بھرپور شرکت

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی صاحبزادی جویریہ ہاشمی کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی،وفاقی وزراء ،اراکین اسمبلی اور سیاسی وسماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ملتان گریژن کینٹ میں منعقدہ شادی کی تقریب میں صدر پاکستان ممنون حسین ،گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ،وفاقی وزیر داخلہ احسن… Continue 23reading ملتان،جاوید ہاشمی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع بن گئی،ن لیگ،پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کی بھرپور شرکت

حکومت سے اختلافات کے ایشو پر ’’سیالوی‘‘خاندان میں بھی پھوٹ پڑ گئی، پیر سیال حمیدالدین سیالوی اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی سے الگ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 4  فروری‬‮  2018

حکومت سے اختلافات کے ایشو پر ’’سیالوی‘‘خاندان میں بھی پھوٹ پڑ گئی، پیر سیال حمیدالدین سیالوی اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی سے الگ،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر سیال حمیدالدین سیالوی نے اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی سے سیاسی علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ترجمان سیال شریف کے مطابق نظام الدین نے اپنے بزرگوں کی درگاہ کا احترام نہیں کیا۔اور اپنے سیاسی مفادات کو مقدم رکھا۔نظام الدین سیالوی ہماری بنائی گئی کمیٹی کے ارکان کو غلط بیانی کرکے سی… Continue 23reading حکومت سے اختلافات کے ایشو پر ’’سیالوی‘‘خاندان میں بھی پھوٹ پڑ گئی، پیر سیال حمیدالدین سیالوی اپنے بھتیجے نظام الدین سیالوی سے الگ،بڑا اعلان کردیاگیا

پاکستان پیپلزپارٹی کی اہم رہنما و صوبائی وزیرکی گاڑی کو حادثہ ،شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2018

پاکستان پیپلزپارٹی کی اہم رہنما و صوبائی وزیرکی گاڑی کو حادثہ ،شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ کے قریب قومی شاہراہ پردراکہالہ کے مقام پرسابق صوبائی وزیرغزالہ گل کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئی جس کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کوپاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر محترمہ غزالہ گل… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی کی اہم رہنما و صوبائی وزیرکی گاڑی کو حادثہ ،شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

حکومت پنجاب نے دوبئی کی طرز پر پنجاب بھر میں بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا،300 ملین سے زائد کی لاگت آئے گی،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 3  فروری‬‮  2018

حکومت پنجاب نے دوبئی کی طرز پر پنجاب بھر میں بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا،300 ملین سے زائد کی لاگت آئے گی،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

سرگودھا(آن لائن)حکومت پنجاب دوبئی طرز پر سرگودھا سمیت تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر پارک بنانے کا فیصلہ جس پر 300 ملین سے زائد کی لاگت آئے گی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے لاہور میں مینار پاکستان کے ساتھ بنائے جانے والے پارک میں عوام کی دلچسپی کو مد نظر… Continue 23reading حکومت پنجاب نے دوبئی کی طرز پر پنجاب بھر میں بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا،300 ملین سے زائد کی لاگت آئے گی،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

برطانیہ میں دِل کے مرض کا علاج کروانے کیلئے مقیم ن لیگ کے اہم رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے بڑا سرپرائز دیدیا،سیاسی حلقے ششدر

datetime 3  فروری‬‮  2018

برطانیہ میں دِل کے مرض کا علاج کروانے کیلئے مقیم ن لیگ کے اہم رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے بڑا سرپرائز دیدیا،سیاسی حلقے ششدر

لاہور (آن لائن) اپنی آمدن سے کئی گنا زائد اثاثہ جات رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی پنجاب سے سینٹ کی نشست پر الیکشن لڑنے کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار جو اپنے خلاف… Continue 23reading برطانیہ میں دِل کے مرض کا علاج کروانے کیلئے مقیم ن لیگ کے اہم رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے بڑا سرپرائز دیدیا،سیاسی حلقے ششدر

19مہینے پہلے قتل ہونے والی معروف ماڈل قندیل بلوچ کے مقدمے کا کیا بنا؟ قتل کے بعد اس کے والدین کے ساتھ اب کیا سلوک کیاجارہاہے؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 3  فروری‬‮  2018

19مہینے پہلے قتل ہونے والی معروف ماڈل قندیل بلوچ کے مقدمے کا کیا بنا؟ قتل کے بعد اس کے والدین کے ساتھ اب کیا سلوک کیاجارہاہے؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ کے والد نے چیف جسٹس سے واقعے کا نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔تفصیلات کے مطابق آج ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں قندیل بلوچ کے بھائی ملزم وسیم پیش ہوئے۔قندیل بلوچ کے والد نے عدالت میں کہاکہ قندیل کے قتل کو 19ماہ ہو گئے… Continue 23reading 19مہینے پہلے قتل ہونے والی معروف ماڈل قندیل بلوچ کے مقدمے کا کیا بنا؟ قتل کے بعد اس کے والدین کے ساتھ اب کیا سلوک کیاجارہاہے؟ انتہائی افسوسناک انکشافات