مولانا فضل الرحمان بہت ہی خطرناک گیم کھیل رہے ہیں، تمام پارٹی اراکین نے استعفے مجمع کر ادیئے ،عمران خان نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تمام پارٹی اراکین نے استعفے مجھے جمع کرا دئیے ہیں جب چاہوں گا استعفے دیدوں گا۔منگل کو تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ختم نبوت کے معاملے پر راجہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان بہت ہی خطرناک گیم کھیل رہے ہیں، تمام پارٹی اراکین نے استعفے مجمع کر ادیئے ،عمران خان نے بڑا اعلان کردیا