فیصل آباد، معمولی جھگڑے پر 2بچیوں کی ماں کوآگ لگا دی گئی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
فیصل آباد (این این آئی ) معمولی جھگڑے پر سسرالیوں نے خاتون کوآگ لگا دی ۔تفصیلات کے مطابق دالوال کے علاقہ اسلام نگر میں دو بچیوں کی ماں مدیحہ بی بی کا سسرال میں معمولی جھگڑا ہوا جس پر طیش میں آکر سسرالیوں نے اسے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ ، خاتون کو تشویشناک… Continue 23reading فیصل آباد، معمولی جھگڑے پر 2بچیوں کی ماں کوآگ لگا دی گئی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل