اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر بڑے پیمانے پر عوام سے لوٹ مار اوربدعنوانی ،معروف مذہبی شخصیت سمیت 19ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا،سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو( نیب) راولپنڈی نے اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر بڑے پیمانے پر عوام سے لوٹ مار اوربدعنوانی میں ملوث مضاربہ سکینڈل میں مفتی احسان الحق ، فیضی گروپ آف انڈسٹریز سے تعلق رکھنے والے19ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔نیب راولپنڈی اربوں روپے کےاس بڑے سکینڈل کی تحقیقات کررہا ہے… Continue 23reading اسلامی سرمایہ کاری کے نام پر بڑے پیمانے پر عوام سے لوٹ مار اوربدعنوانی ،معروف مذہبی شخصیت سمیت 19ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا،سنسنی خیز انکشافات











































