عمران خان تعریفیں کرتے تھکتے نہیں اور خیبرپختونخواہ پولیس کیا کارنامے سر انجام دیتی رہی؟ بین الاقوامی اداروں کو بھی چونا لگا دیا، بڑے پیمانے پر خوردبرد اور کرپشن کا انکشاف، سینکڑوں گاڑیاں غائب کر دی گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مثالی خیبرپختونخواہ پولیس کا مثالی کارنامہ،دہشتگردی کے خلاف استعداد کار بڑھانے کیلئے عالمی اداروں کی جانب سے دی گئی گاڑیاں غائب کر دیں، پولیس افسران اور عملے کے ذاتی استعمال میں ہونے کا انکشاف۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے بین الاقوامی اداروں نے گزشتہ 5سال کے دوران… Continue 23reading عمران خان تعریفیں کرتے تھکتے نہیں اور خیبرپختونخواہ پولیس کیا کارنامے سر انجام دیتی رہی؟ بین الاقوامی اداروں کو بھی چونا لگا دیا، بڑے پیمانے پر خوردبرد اور کرپشن کا انکشاف، سینکڑوں گاڑیاں غائب کر دی گئیں