بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

راؤ انوار کی سپریم کورٹ سے گرفتاری نے وفاقی دارالحکومت کے تھانوں کی سکیورٹی کا پول کھول دیا ،وفاقی پولیس سابق ایس ایس پی کی گرفتاری کے بعد خوف و ہراس کا شکار ہوگئی

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ محسود کیس میں روپوش ہونے والے ایس ایس پی راؤ انوار کی سپریم کورٹ سے گرفتاری نے دارالحکومت کے تھانوں کی سیکیورٹی کا پول کھول دیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے عقب میں واقع تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ملزم کو تھانے میں رکھنے سے صاف انکار کردیا جس کے بعد معاملے کو سلجھانے کیلئے ڈی آئی جی آپریشن وقار چوہان فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے

اور اعلیٰ حکام کے نوٹس اور مشاورت کے بعد تھانہ سیکرٹریٹ میں مبینہ ملزم کی موجودگی کو سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے غیر قانونی طور پر ایس ایس پی سیکیورٹی کے ڈپلومیٹک ایریا میں آفس منتقل کردیا پولیس کے ذمہ دار افسر نے آن لائن کو بتایا کہ کسی بھی ملزم کو گرفتاری کے بعد یا تو تھانے کے حوالات میں رکھا جاتا ہے یا پھر جیل منتقل کردیا جاتا ہے وفاقی پولیس سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی گرفتاری کے بعد خوف و ہراس کا شکار ہوگی اور ریڈ زون میں پولیس اسٹیشن کو غیر محفوظ تصور کرنے لگی بعد ازاں سندھ پولیس کو اطلاع دی گئی اور آمد و روانگی کے مراحل طے کرنے کے بعد ملزم کو سندھ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ نقیب اللہ محسود کیس میں روپوش ہونے والے ایس ایس پی راؤ انوار کی سپریم کورٹ سے گرفتاری نے دارالحکومت کے تھانوں کی سیکیورٹی کا پول کھول دیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے عقب میں واقع تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ملزم کو تھانے میں رکھنے سے صاف انکار کردیا جس کے بعد معاملے کو سلجھانے کیلئے ڈی آئی جی آپریشن وقار چوہان فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور اعلیٰ حکام کے نوٹس اور مشاورت کے بعد تھانہ سیکرٹریٹ میں مبینہ ملزم کی موجودگی کو سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے غیر قانونی طور پر ایس ایس پی سیکیورٹی کے ڈپلومیٹک ایریا میں آفس منتقل کردیا



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…