پیپلز پارٹی کے اہم رہنما ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے،پارٹی سرگرمیاں معطل کردی گئیں،پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس اور بریفنگ بھی ملتوی
لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما کے ٹریفک حادثے میں انتقال کے باعث پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس اور بریفنگ ملتوی کر دی گئی ۔ پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت پانچ فروری کو موچی گیٹ میں جلسے کے حوالے سے اجلاس جاری تھا کہ اسی دوران پی پی جھنگ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنما ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے،پارٹی سرگرمیاں معطل کردی گئیں،پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس اور بریفنگ بھی ملتوی