بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

خالد مقبول صدیقی جہاں جاتے میرا رشتہ بھیجتے، عامر خان مجھ پر گندی نظر رکھتے تھے،ایم کیو ایم کی سابق رہنما ارم عظیم فاروقی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم رہنما عامر خان انہیں ٹکٹکی باندھ کر دیکھتے رہتے جبکہ ایم کیو ایم بہادر آباد کے سربراہ خالد مقبول صدیقی امریکہ میں قیام کے دوران جہاں بھی رہتے وہیں رشتہ بھجوادیتے تھے۔ایم کیوایم کی سابق رہنما ارم عظیم فاروقی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ارم عظیم فاروقی نے الزام عائد کیا کہ عامر خان انہیں ٹکٹکی باندھ کر دیکھتے رہتے تھے ،ان کی اس حرکت پر انہوں نے حیدرعباس رضوی

سے شکایت بھی کی تھی۔ انہوں نے خالد مقبول صدیقی کے بارے میں کہا کہ وہ امریکہ میں جہاں رہتے وہاں رشتہ بھیجوا دیا کرتے تھے۔ارم عظیم فاروقی نے کہا کہ ایک وقت تھا تحریک میں کارکنان عزت دیتے تھے۔ جب عامر خان نے دوبارہ پارٹی جوائن کی تووہ انہیں نہیں جانتی تھیں، جب میں رابطہ کمیٹی جاتی تو یہ ایسی باتیں کرتے کہ میں کوئی رد عمل دوں، یہ لیڈیز پرگندی نظر رکھتے تھے۔ارم عظیم فاروقی نے مزید کیا کہا ملاحظہ کریں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…