اپنی خودمختاری کے دفاع کیلئے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں،وزیر دفاع
اسلام آباد/چری کوٹ (آ ئی این پی ) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،پاک فوج دشمن کی جارحیت سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے، اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہیں،پاکستان کشمیریوں کی حق خودارادیت… Continue 23reading اپنی خودمختاری کے دفاع کیلئے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں،وزیر دفاع