ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے سونے کے تاج کے بعد عمران خان کے سونے کے تاج کی دھوم مچ گئی،گوجرانوالہ میں پہنایاجائیگا، یہ تاج پندرہ بیس تولے نہیں بلکہ کتنے سونے سے تیار کیاگیا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)مریم نواز کے سونے کے تاج کے بعد عمران خان کے سونے کے تاج کی دھوم مچ گئی،گوجرانوالہ میں پہنایاجائیگا، یہ تاج پندرہ بیس تولے نہیں بلکہ کتنے سونے سے تیار کیاگیا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق مریم نواز کون لیگ کے کارکنوں کی جانب سے سونے کے تاج پہنائے جانے کے بعد

تحریک انصاف کے کارکن بھی پیچھے نہ رہے،عمران خان کے سونے کے تاج کی دھوم مچ گئی جو انہیں گوجرانوالہ میں پہنایاجائیگا، یہ تاج پندرہ بیس تولے نہیں بلکہ 40تولے کا تیار کروایاگیا ہے ،گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی آمد پر جوش و خروش عروج پر ہے اور شہر بھر کو بینرز سے سجادیاگیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…