پنجاب رینجرز کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
راولپنڈی (آئی این پی ) صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں پنجاب رینجرز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق پنجاب رینجرز نے ڈیرہ غازی خان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور آپریشن کے… Continue 23reading پنجاب رینجرز کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر