پاکستان میں کتنے ملین افراد سگریٹ نوشی کرتے ہیں؟ تمباکو کے استعمال سے کتنے افراد ہلاک ہوئے ، تفصیلات جاری کر دی گئیں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کی زیر صدارت تمباکو،سموگ (دھواں) فری سٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی کیمپ آفس میں ہوا۔اجلاس میں تمباکو دھواں فری سٹی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر منہاج ، اے ڈی سی (فنانس) کیپٹن(ر) وقاص ، سیکرٹری آر ٹی اے،ڈی ایس پی سکیورٹی ، ریگولیشن… Continue 23reading پاکستان میں کتنے ملین افراد سگریٹ نوشی کرتے ہیں؟ تمباکو کے استعمال سے کتنے افراد ہلاک ہوئے ، تفصیلات جاری کر دی گئیں