اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ کے پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب تحریک انصاف نے فواد چوہدری کے بعد کسے میدان میں اتار دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے پنجاب کے مختلف ریجن اور بلوچستان کیلئے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دئیے، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب کے مختلف ریجن اور بلوچستان

کیلئے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دئیے ہیں جن میں سارہ احمد، حافظ فرحت عباس اور عظم ملک مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر جبکہ ندیم آفتاب سندھ اور زرتاج گل وزیر بالترتیب مغربی اور جنوبی ریجن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔ سالار خان کاکڑکو تحریک انصاف بلوچستان کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…