منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

’’عالمی طاقتوں کی جانب سے پاکستان پر لگنے والی معاشی پابندی؟ ‘‘ وزیرخارجہ خواجہ آصف وجہ بن گئے ، واچ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا ؟ سینئر سیاستدان کے دعویٰ نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 23  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کوشش کروں گی کہ سب کو ساتھ لے کر چلوں، حکمران جماعت خود ملک میں انتشار پھیلا رہی ہے، وزیرخارجہ کے ٹویٹ کے بعد پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا، یہ حکومت لوگوں سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہے، ہم نفرت کی سیاست پر یقین نہیں کرتے، اپوزیشن لیڈر کے معاملے میں پی ٹی آئی کو شکست ہوئی ہے۔

جمعہ کو شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش کروں گی کہ سب کو ساتھ لے کر چلوں، حکمران جماعت خود ملک میں انتشار پھیلا رہی ہے، نواز شریف پوچھتے ہیں کہ انہیں کیوں نکالا ہم اس کا جواب جلد دیں گے، اس وقت ملکی معیشت خسارے میں ہے، یہ حکومت لوگوں سے جینے کا حق بھی چھین رہی ہے، پی ایس ایل فائنل دیکھنے کا ارادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نفرت کی سیاست پر یقین نہیں کرتے،ہمارا کام اہم مسائل کو اجگر کرنا اور اس کا حل تلاش کرنا ہے، وزیر خارجہ بغیر سوچے سمجھے ٹویٹر پر تباہی پھیلاتے رہتے ہیں،وزیرخارجہ کے ٹویٹ کے بعد پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا، اپوزیشن لیڈر کے معاملے میں پی ٹی آئی کو شکست ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…